وزیر مذہبی امور انیق احمد کی سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مذہبی امور انیق احمد نے جمعرات کو پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے یہاں ملاقات کی ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان آئندہ حج انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے کئی نکات زیر […]
