اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کی جانب سے پاکستان کی جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس کے تحت 2023 سے 2025 تک کی کارکردگی کے جائزے میں ملک کی متعدد قانونی اور ادارہ جاتی اصلاحات کو سراہا گیا ہے، تاہم لیبر قوانین، انسانی حقوق، آزادی اظہار، اقلیتی حقوق، جبری گمشدگیوں […]
