اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے شکست دے کر 10 سال میں مہمانوں کے خلاف پہلی دو طرفہ ون ڈے سیریز جیت لی۔ یہ جیت جیڈن سیلز کی کیریئر کی بہترین باؤلنگ کی وجہ سے ہوئی، جس نے 22 رنز دے کر 4 وکٹ حاصل کیں۔ ان […]
