پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جیولن تھرو کا طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ ارشد نے 83.05 میٹر کی بےمثال تھرو پھینک کر نہ صرف پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ ایک مرتبہ پھر اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا۔ مقابلے میں پاکستان کے ہی […]
