Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان

پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی ایران کے سیستان و بلوچستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر حملے کی مذمت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر شدت پسند حملے میں 11 ایرانی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے. دفتر خارجہ نے کہا کہ متاثرین […]

Gift this article