امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستوں کو غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے. انہوں نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیےایک انٹرویو میں امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا کہ خطے میں […]
