Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

بلوچستان میں آپریشن کے دوران میجر شہید، چار دہشت گرد ہلاک؛ اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے میجر وجاہت وحید شہید ہو گئے، جبکہ چار دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں گوادر کے علاقوں […]

Gift this article