اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں سابق سفیر ضمیر اکرم لکھتے ہیں کہ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تازہ سالانہ رپورٹ میں پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے اپنے تقریباً 190 جوہری ہتھیاروں میں سے 12 کو عملی طور پر تعینات […]
