Posted inکھیل

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

مالے میں جاری ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے عمر نواز نے میچ کے پانچویں منٹ میں گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی، جبکہ ہارون حامد نے انجری ٹائم میں دوسرا گول اسکور […]

Gift this article