اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) کی اپیل منظور کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسز، پیکجز اور کوٹے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم افغان نے کیس کا گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ […]
