اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق مصنوعی ذہانت کی کمپنی انتھروپک نے اپنے اے آئی ماڈل کلاڈ کے استعمال کی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے صارفین کو اس کے ساتھ مسلسل اور بلاجواز توہین آمیز یا ظالمانہ رویہ اختیار کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ اقدام اس بحث کے دوران سامنے […]
