حکومت آئینی ترامیم کیلئے ہماری تجاویز قبول کرے تو حمایت کردیں گے، مولانا فضل الرحمان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم کیلئے ہماری تجاویز قبول کرے تو اتفاق ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل […]
