Posted inTop News, پاکستان

صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا، جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206 (1) کے تحت استعفیٰ دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

Gift this article