نیوزی لینڈ کے جارج ورکر نے انویسٹمنٹ فرم میں ملازمت کے لیے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے بلے باز جارج ورکر نے 34 سال کی عمر میں پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تاکہ ایک سرمایہ کاری فرم، فورسیتھ بار میں […]
