اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اسپین نے دوسرے ہاف میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے جارجیا ٹیم کو شکست دی اور یوئیفا یورو 2024 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اسپین کی جانب سے ابتدائی کوششیں تیز رفتار نیکو ولیمز اور لامین یامال کے ذریعے سامنے آئیں – جو 16 سال اور […]
