میکسیکو انتخابی ریلی میں سٹیج گرنے سے کم از کم 9 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکام نے بتایا کہ شمالی میکسیکو میں صدارتی امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران تیز ہواؤں کے باعث ایک اسٹیج گر گیا، جس سے کم از کم 9 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے۔ یہ […]
