Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 613 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 10 بج […]

Gift this article