پیپلز پارٹی نے کرنسی نوٹوں پر ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر لگانے کا مطالبہ کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اتوار کو ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دینے اور کرنسی نوٹوں پر ان کی […]
