اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے نئے سال کے آغاز پر پیغام دیتے ہوئے اپنی ترجیحات اور عزائم کا اعلان کردیا ہے۔ ترک صدر نے اپنے پیغام میں ترکیہ کے علاوہ شام اور فلسطین میں بھی امن و استحکام کی بحالی کے لیے کوششوں کو فروغ دینے کا اعلان کیا۔ انہوں […]
