اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کھانوں کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سندھ کی طالبات نے سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ملائیشیا میں کھانوں کا عالمی مقابلہ بیٹل آف شیفز 2024 منعقد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے شیفز نے شرکت کی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹور ازم […]
