الیکشن کے بعد سے پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری 19.9 ملین ڈالر تک بڑھ گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی کارپوریشنز اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ملک میں 19.9 ملین ڈالر لانے کے بعد گزشتہ تین ہفتوں کے دوران پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری […]
