Posted inمشرق وسطیٰ

لبنان : اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی کی وزارت صحت نے رپورٹ کیا ہے کہ بیقا وادی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 60 لبنانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کی یہ بمباری اس علاقے میں مختلف جگہوں پر کی گئی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق بیقا وادی کے 12 مختلف علاقوں […]

Gift this article