پنجاب:زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار اردو انٹرنیشنل ( ماینٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا، اس حوالے سے قانون میں مجوزہ ترمیم کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق نئے قانون میں زبردستی بھیک منگوانا […]
