بنگلہ دیش نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہونے والے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بنگلہ دیش کی قیادت نگار سلطانہ جوٹی کریں گی۔ ناہیدہ اختر، شورنا اختر، رابعہ، سلطانہ خاتون اور فہیمہ […]
