Posted inبین الاقوامی, Top News

3 میٹر بلند لہروں کا قہر، انڈونیشیا میں مسافر جہاز الٹ گیا،108 کو بچا لیا گیا، 129 تاحال لاپتا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق انڈونیشیا میں خراب موسم کے دوران مسافر بردار جہاز الٹنے کے بعد 129 لاپتا افراد کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے، جبکہ حادثے میں اب تک 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق ورگو ٹرانسپورٹ […]

Gift this article