کوئٹہ میں انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 1 شخص زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقہ ملاخیل آباد میں سیاسی جماعت مظلوم اولسی تحریک کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمی شخص کو […]
