اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جانب سے ان کی سابقہ کوشش مسترد کیے جانے کے باوجود امریکا میں پیدائشی شہریت کے دائرہ کار کو محدود کرنے کے لیے دو نئے ایگزیکٹو آرڈرز جاری کر دیے ہیں۔ نئے احکامات کا بنیادی ہدف برتھ ٹورزم […]
