اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو سعودی عرب سے متعلق بیان دیا گیا وہ پاکستان دشمنی ہے، سعودی عرب کے خلاف زہر اگلا جائے تو وہ کیا کہیں گے کہ پاکستان کے عوام، حکومت اور سیاستدان کیسے ہیں۔ تونسہ بیراج سے نکلنے والی نہر کچھی کینال کی بحالی […]
