خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی پولیس افسر شہربانو کی آرمی چیف سے ملاقات اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سیدہ شہربانو نقوی نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، (نشان امتیاز ملٹری) سے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی سٹاف نے اے ایس پی شہربانو نقوی کی ڈیوٹی کے […]
