Posted inTop News, انڈیا, پاکستان

لاہور میں بدترین فضائی آلودگی، پنجاب حکومت کا بھارت سے رابطے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں اسموگ کی بدتر صورتحال کے باعث وزارت خارجہ کے ذریعے ہمسایہ ملک بھارت سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہناہے کہ بھارتی ہواؤں کی وجہ سے لاہور میں فضائی آ لودگی میں اضافہ ہوا،سموگ سے بچنے کیلئے ہمیں اپنے رویوں کو […]

Gift this article