اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق 220 کلومیٹر ہواؤں سے درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، سرکاری عمارتوں، اسپتال، سیکڑوں کچے مکانات اور درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا […]
