Posted inTop News, پاکستان

افغانستان دوسروں کو لیکچر دینے کے بجائے اپنے اندرونی مسائل خود حل کرے: پاکستان

افغانستان دوسروں کو لیکچر دینے کے بجائے اپنے اندرونی مسائل خود حل کرے: پاکستان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ملک کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے افغان وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے افغان عبوری حکومت (اے آئی جی) سے کہا ہے کہ وہ کسی جمہوری ملک کو لیکچر دینے کے بجائے […]

Gift this article