صدر مملکت آصف زرداری کو منصب سنبھالنے پر گارڈ آف آنر پیش کردیاگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری کو منصب سنبھالنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔آصف […]
