پاکستان شاہینزآج بھارت کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کریں گے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم 8 ٹیموں پر مشتمل اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی 20 ایشیا کپ 2024 میں اپنی مہم کا آغازآج عمان میں عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں انڈیا ‘اے’ کے خلاف کرے گی۔ محمد حارث […]
