اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو چیمپیئنز لیگ کے میچ میں، اے ایس موناکو نے بارش سے متاثرہ میکسمیر اسٹیڈیم میں ڈینامو زگریب کے خلاف 2-2 کا دلچسپ ڈرا کھیلا۔ موناکو نے اس میچ میں دو گول سے پیچھے رہنے کے باوجود شاندار واپسی کی۔ پہلا گول ڈینامو زگریب کی طرف […]
