اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہنگری کی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پانچ مرتبہ کی اولمپک چیمپئن، جمناسٹ اگنیش کیلیٹی، جمعرات کو 103 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ 9 جنوری 1921 میں بوداپیسٹ میں پیدا ہوئیں انہوں۔ نے 1938 میں جمناسٹک کا آغاز کیا اور 1940 میں […]
