تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ملتان ایئر پورٹ سےگرفتار ملتان ایئر پورٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم شارجہ سے واپس آ رہے تھے۔چوہدری نعیم نے قومی و […]
