اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ ایک درجے بہتر کرتے ہوئے سی اے اے 1 سے بی3 کردی ہے، تاہم ملک کا آؤٹ لک مستحکم برقرار رکھتے ہوئے ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو اب بھی کمزور قانون […]
