Posted inکھیل

ڈوپنگ کیسز میں بھارت پہلے نمبر پر، واڈا کی 2024 کی سالانہ رپورٹ جاری

ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق بھارتی ایتھلیٹس ایک بار پھر مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ کے حوالے سے دنیا میں سرفہرست رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب بھارت اس فہرست میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔ واڈا کی 2024 کی رپورٹ کے مطابق بھارتی […]

Gift this article