پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں متعدد پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں گرفتار اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی فضائی میزبان کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے کینیڈا جانے والی پرواز پی […]
