جنگ کے خاتمے کے لیے اسرائیل، سعودی عرب تعلقات کو معمول پر لانا اہم ہے،اسرائیلی صدر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا حماس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے اہم ہے. کیونکہ پورے مشرق وسطیٰ کے […]
