Posted inکھیل

پاکستان ویمن لیکروس ٹیم فروری میں جاپان کا دورہ کرے گی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن لیکروس ٹیم فروری میں جاپان کا دورہ کریگی۔ قومی ٹیم جاپان میں انٹرنیشنل ٹریننگ کیمپ اور14 سے 18 فروری 2025 ء تک منعقد ہونیوالی اوکیناوا اوپن لیکروس چیمپئن شپ میں شرکت کریگی جس کیلئے پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل ویمن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ […]

Gift this article