Posted inکھیل

مردوں کے 58 کلوگرام مقابلے میں جنوبی کوریا نے پہلا اولمپک گولڈ میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے پارک تائی جون نے پیرس اولمپکس گیمز 2024 تائیکوانڈو میں مردوں کے 58 کلوگرام مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے مردوں کے 58 کلوگرام فائنل مقابلے میں جنوبی کوریا کے پارک تائی جون نے عمدہ کارکردگی کا […]

Gift this article