Posted inکھیل

شریاس ائیر، ایشان کشن کو بی سی سی آئی کے سنٹرل کنٹریکٹ سے ہٹا دیا

شریاس ائیر، ایشان کشن کو بی سی سی آئی کے سنٹرل کنٹریکٹ سے ہٹا دیا اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کے سالانہ مرکزی معاہدوں کا اعلیٰ درجہ بدستور برقرار ہے جس میں (اے پلس )کیٹیگری میں روہت شرما، ویرات کوہلی، جسپریت بمراہ، اور رویندرا جدیجا شامل ہیں۔ تاہم، شریاس آئیر اور […]

Gift this article