آرمی چیف، انٹیلی جنس سربراہان کل اہم اجلاس میں پارلیمانی رہنماؤں کو ‘بریفنگ’ دیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر انٹیلی جنس سربراہان کے ہمراہ 2 اکتوبر (کل) پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس میں پارلیمانی رہنماؤں کو قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دیں گے۔ ترجمان قومی […]
