شمالی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 ستمبر کی درمیانی شب […]
