ملتان:اندرون شہر میں 3منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں اندرون شہر کے علاقہ حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب افسوسناک واقعہ میں 3منزلہ عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد سمیت 9افراد جاں بحق ہوگئے ،2زخمیوں کو ملبے سے نکال لیاگیا۔جاں بحق افراد کی لاشیں اور […]
