صدر، وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کو پنسلوانیا میں انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے حملے پر گہرے […]
