اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے جہاں وہ آج قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے اہم ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کے ساتھ ساتھ خطے کی تیزی سے بدلتی […]
