اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برانڈ فنانس کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی نیشنل فٹ بال لیگ کے بعد پیرس اولمپک گیمز دنیا کا دوسرا سب سے قیمتی اسپورٹس برانڈ بن گیا ہے، جس کی مالیت 11.4 بلین ڈالر ہے۔ وہ اب انگلش پریمیئر لیگ سے آگے ہیں، […]
